29 مئی 2013 - 19:30
دھشتگردوں کا جواب ہم دیں گے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں کی دھمکیوں کے بعد لبنان کے لوگوں نے اپنے بچوں کو حزب اللہی لباس پہنا کر یہ رد عمل ظاہر کیا ہے کہ اگر دھشتگرد لبنان پر حملہ کریں گے تو ان کا جواب دینے کے لیے ہمارے بچے ہی کافی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲